جنسیات نگاری کے حوالے سے کون سا افسانہ نگار ذہن میں آتا ہے؟
A). اعظم کریو
B). سعادت حسن منٹو
C). اشفاق احمد
D). غلام عباس
کتبہ کس کا افسانہ ہے؟
A). احمد ندیم قاسمی
B). غلام عباس
C). ہاجرہ مسرور
D). خدیجہ مستور
ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟
A). رومانیت
B). پریکٹیکلزم
C). علامت نگاری
D). مافوق الفطرت
اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟
A). پریم چند
B). سجاد حیدر یلدرم
C). اعظم کریوی
D). انتظار حسین
- Go to the previous page
- 1
- …
- 41
- 42
- 43
- 44
- 45
- 46
- 47
- …
- 55
- Go to the next page