اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟

A). قلیم الدین احمد

B). مولانا الطاف حسین حالی

C). احمد ندیم قاسمی
D). مولانا محمد حسین آزاد

» Read More…

خطوط نگاری کا آغاز اردو نثر میں کس نے کیا؟ A). اکبر الٰہ آبادی B). مرزا غالب C). علامہ اقبال D). سر سید احمد خان

انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟ A). ابنِ خلدون B). موثین C). گوئٹے D). موپساں

انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟ A). فرانسیسی B). انگریزی C). جرمنی D). چینی

افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟ A). فرانسیسی B). انگریزی C). جرمنی D). چینی